ماں چاہتی تھیں کہ بیٹا ہو.. اقراء عزیز کی پیدائش پر والدہ نے کیا ردعمل دیا تھا؟

"پہلے میری بڑی بہن ہیدا ہوگئی تھی. پھر امی دوبارہ حاملہ ہوئیں تو ڈلیوری کے وقت ان کی خواہش تھی کہ نرس انہیں آکر کہے گی کہ ان کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے۔ لیکن ایسا نہیں ہوا اور نرس نے انھیں بتایا کہ لڑکی ہوئی ہے تو وہ خوش نہیں ہوئیں اور نرس کو کہا کہ اچھا ٹھیک ہے"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ اقراء عزیز کا جنھوں نے حال ہی میں اپنی پیدائش کے وقت والدہ کے ردعمل کے بارے میں انکشاف کیا. اقراء کا دعویٰ ہے کہ یہ ساری باتیں ان کی امی نے انھیں خود بتائی ہیں.

اقراء کہتی ہیں کہ پیدائش کے وقت میں کافی کمزور بچی تھی بالکل مرغی کی ٹانگ کے برابر جبکہ میری بہن موٹی اور لمبی تھی.

"جب میں ابھی اتنی چھوٹی ہوں تو سوچیں جب پیدا ہوئی ہوں گی تو کتنی چھوٹی ہوں گی. چھوٹا ہونے کی وجہ سے امی آسانی سے گود میں اٹھا کر گھومتی تھیں اور یہی وجہ ہے کہ مجھے اپنی بڑی بہن سے زیادہ پیار ملا"

Iqra Aziz Ki Paidaish Par Walida Ka Radeamal

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Iqra Aziz Ki Paidaish Par Walida Ka Radeamal and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Iqra Aziz Ki Paidaish Par Walida Ka Radeamal to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   602 Views   |   04 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 May 2024)

ماں چاہتی تھیں کہ بیٹا ہو.. اقراء عزیز کی پیدائش پر والدہ نے کیا ردعمل دیا تھا؟

ماں چاہتی تھیں کہ بیٹا ہو.. اقراء عزیز کی پیدائش پر والدہ نے کیا ردعمل دیا تھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں چاہتی تھیں کہ بیٹا ہو.. اقراء عزیز کی پیدائش پر والدہ نے کیا ردعمل دیا تھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔