شوہر کو پسند نہیں پھر بھی اداکاری کر رہی ہوں کیونکہ.. بچے کی تصویر سوشل میڈیا پر کیوں نہیں ڈالتیں؟ کرن حق کی نجی زندگی سے متعلق چند باتیں

"میرے شوہر کو یہ بات بالکل اچھی نہیں لگتی کہ میں اداکاری کروں. لیکن چونکہ وہ مجھ سے پیار کرتے ہیں تو میری تھوڑی سی ضد پر مان جانتے ہیں. وہ میری خوشی میں خوش ہیں اسی لیے اداکاری کی اجازت بھی دے دیتے ہیں"

یہ کہنا ہے خوبرو اداکارہ کرن حق کا جنھوں نے ندا یاسر کے شو میں انٹرویو دیتے ہوئے اپنی نجی زندگی سے متعلق بھی کچھ راز افشا کیے.

کرن حق کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر کبھی انٹرویو وغیرہ میں ان کے ساتھ نہیں موجود ہوتے. لیکن اگر وہ کبھی آنے کے لیے تیار ہوئے تو خوشی خوشی وہ اپنے ساتھ لے کر آئیں گی.

ایک مداح کے سوال کے جواب میں کرن حق کا کہنا تھا کہ اپنی نجی زندگی کو پرائیویٹ رکھتی ہوں اور مجھے شوہر کی طرف اجازت بھی نہیں ہے کہ سوشل میڈیا پر شادی کی یا پھر بے بی کی تصویر شیئر کروں۔ آگے بھی ایسا نہیں ہوگا اور سوشل میڈیا پر صرف اداکاری کے متعلق ہی پوسٹ شئیر کروں گی. یہ سب میرے شوہر کو اچھا نہیں لگتا اور میں ان کی خوشی میں خوش ہوں.

Kiran Haq Opens Up About Husband

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kiran Haq Opens Up About Husband and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kiran Haq Opens Up About Husband to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1944 Views   |   04 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 May 2024)

شوہر کو پسند نہیں پھر بھی اداکاری کر رہی ہوں کیونکہ.. بچے کی تصویر سوشل میڈیا پر کیوں نہیں ڈالتیں؟ کرن حق کی نجی زندگی سے متعلق چند باتیں

شوہر کو پسند نہیں پھر بھی اداکاری کر رہی ہوں کیونکہ.. بچے کی تصویر سوشل میڈیا پر کیوں نہیں ڈالتیں؟ کرن حق کی نجی زندگی سے متعلق چند باتیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوہر کو پسند نہیں پھر بھی اداکاری کر رہی ہوں کیونکہ.. بچے کی تصویر سوشل میڈیا پر کیوں نہیں ڈالتیں؟ کرن حق کی نجی زندگی سے متعلق چند باتیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔