نیچے والی سلائی میں دانہ آئے تو کیسے ٹھیک کریں؟ جانیں 3 آسان طریقے جو آپ کو مشین بازار لے جانے کی خواری سے بچا سکتے ہیں

سلائی مشین پر کپڑے سیتے ہوئے اس وقت سخت پریشانی سے گزرنا پڑتا ہے جب اچانک سلائی کا بخیہ خراب ہونے لگے۔ اکثر ہی ایسا ہوتا کہ اوپر کی سلائی صحیح آتی ہے اور نیچے سے سلائی میں دانہ بن جاتا ہے یا بخیہ ڈھیلا آتا ہے۔ آئیے اس مشکل کو ختم کرنے کے چند آسان ٹپس آپ کو بتاتے ہیں۔

اگر آپ کی سلائی کا بخیہ بھی نیچے سے خراب آنے لگا ہے تو مشین کے اوپر سائیڈ میں بنی ناب پر دھاگہ ٹائٹ کریں اور اندر سےکھول کر سٹل نکالیں۔ اس کا پیچ نکال کر دھاگہ ڈھیلا کر لیں۔

دوسری صورت میں نچلا بخیہ تب خراب آتا ہے جب مشین میں جہاں کپڑا سلائی کے لئے رکھا جاتا ہے وہاں سوئی اگر زیادہ آگے کی جانب لگی ہوئی ہو۔ اسے ٹھیک کرنے کے لئے پیچ کھول کر پاؤں کو تھوڑا پیچھے کی جانب کریں اور پیچ ٹائٹ کر دیں تاکہ سوئی صحیح جگہ بیٹھ جائے۔ مزید بہتر طور پر سمجھنے کے لئے دی گئی ویڈیو دیکھیں

تیسری صورت یہ ہوتی ہے کہ شٹل سے دھاگہ گزرتے ہوئے ایک جگہ جمع ہوجاتا ہے یا پھنسنے لگتا ہے۔ شٹل کھول کر دوبارہ لگائیں۔

Silai Machine Ki Neechay Wali Silai Main Dana Aye To Kaisay Theek Karen

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Silai Machine Ki Neechay Wali Silai Main Dana Aye To Kaisay Theek Karen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Silai Machine Ki Neechay Wali Silai Main Dana Aye To Kaisay Theek Karen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   9414 Views   |   03 May 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 May 2024)

نیچے والی سلائی میں دانہ آئے تو کیسے ٹھیک کریں؟ جانیں 3 آسان طریقے جو آپ کو مشین بازار لے جانے کی خواری سے بچا سکتے ہیں

نیچے والی سلائی میں دانہ آئے تو کیسے ٹھیک کریں؟ جانیں 3 آسان طریقے جو آپ کو مشین بازار لے جانے کی خواری سے بچا سکتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نیچے والی سلائی میں دانہ آئے تو کیسے ٹھیک کریں؟ جانیں 3 آسان طریقے جو آپ کو مشین بازار لے جانے کی خواری سے بچا سکتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔