Gardan Saaf Karne Ka Tarika

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Gardan Saaf Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Gardan Saaf Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Gardan Saaf Karne Ka Tarika experience. At Beauty Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Gardan Saaf Karne Ka Tarika
Posted By: Shahzad 1927 Views 0 Comments Feb 08, 2023

ایک پاؤڈر چٹکی لگائیں اور کالی گردن کو صاف کریں ۔۔ اگر آپ کی بھی گردن ایسی کالی ہوگئی ہے تو ایلوویرا کے ساتھ صرف یہ چیز ڈال کر لگائیں اور رزلٹ خود دیکھیں

صرف چہرہ چمکتا اور صاف ستھرا ہونا خوبصورتی کی علامت نہیں ہوتی، ہم لوگ اپنے چہروں کو خوبصورت بنانے میں اپنی کہنیوں، گٹھنوں اور گردن کی طرف توجہ دینا چھوڑ دیتے ہیں جس کی وجہ سے ہم ایسے کپڑے تلاش کرتے ہیں جن می گردن نظر نہ آئے، آستین پوری یا کوارٹر پہنتے ہیں کہ کہیں کسی کو کالی کہنی نظر نہ آئے، کہیں انگلیوں کے کالے پوروں پر کسی کی نظر نہ جائے، لیکن اپنے ان حصوں کا خیال نہیں رکھتے ہیں، ایسے میں آج ہماری ویب ان تما پریشان حال خواتین کے لئے سستے اور گھریلو نسخے لے کر آئی ہے جو اسکن کے ہربل ڈاکٹر بھی بتاتے ہیں:

گردن:

٭ جن کی گردن کالی ہے، ان خواتین کو چاہیئے کہ وہ روزانہ دن میں دو مرتبہ 3 چمچ ایلوویرا کا جیل، ایک چمچ ہلدی کا پاؤڈر، ایک چمچ پھٹکری کا پاؤڈر، نمک، چینی اور لیموں ڈال کر اچھی طرح گردن پر رگڑیں اور جلدی رزلٹ کی صورت میں اینو کا استعمال بھی کریں، یوں 3 ماہ کے استعمال کے بعد آپ کو واضح فرق نظر آئے گا۔

کہنیوں کی صفائی:

کہنیوں کو صاف کرنے کے لئے آپ کو چاہیئے کہ ایک چمچ سرکے میں ایک چمچ نمک، ایلوویرا جیل اور ہلدی مکس کریں اور اس سے ان کی مالش کریں، ساتھ ہی اس میں ایک چمچ شہد بھی شامل کرلیں، یہ کہنیوں کی کالی رنگت کو صاف کرنے میں آپ کی مدد کرے گا۔

گٹھنے:

گٹھنے کالے ہوگئے ہیں تو ایک چمچ دودھ، ہلدی، ایلوویرا جیل، پھٹکری پاؤڈر، کافور کا پاؤڈر اور ایک چمچ سرکہ اچھی طرح مکس کریں، جیسے ہی دودھ پھٹنے لگے اس کو گٹھنے پر لگا کر مالش کرلیں۔

In Beauty Tips and Totkay section you can check Gardan Saaf Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Gardan Saaf Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Gardan Saaf Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Gardan Saaf Karne Ka Tarika.

Reviews & Comments
jpg