واشنگ مشین بہت شور کرتی ہے اور چلتے چلتے رک جاتی ہے تو۔۔ جانیں گھر میں رکھی صرف ایک چیز سے واشنگ مشین نئی جیسی کرنے کا طریقہ

واشنگ مشین تھوڑی پرانی ہوجائے تو چلتے ہوئے آواز کرنے لگتی ہے. یا پھر چلتے چلتے رکنا شروع ہوجاتی ہے. لوگ اس بات سے گھبرا کر مشین فوراً مرمت کروانے لے جاتے ہیں کئی ہزار خرچ کر ڈالتے ہیں. جب کہ یہی کام گھر بیٹھے خود بھی کیا جاسکتا ہے. آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ کیسے؟

مشین کے اندر ایک قسم کا پہیہ موجود ہوتا ہے جس کے گھومنے سے ہی مشین چلتی ہے. اکثر اس میں زنگ لگ جاتا ہے.

ایک پیچ کس کی مدد سے اس پہیے کو کھولیں. اگر زنگ کی وجہ سے نہ کھل رہا ہو تو سفید سرکہ تھوڑا سا پہیے کے اسکرو پر ڈالیں.

پانچ منٹ میں زنگ خود اتر جائے گا اور اسکرو آسانی سے کھل جائے گا. اب پہیے کی پلیٹیں الگ کر کے دیکھیں اندر بہتزیادہ کچرا اور زنگ موجود ہوگا. اس کو اچھی طرح برش یا کپڑے سے صاف کر کے نیچے والی پلیٹ پر موٹر سائیکل والا تیل لگائیں اور اسکرو ٹائٹ کر دیں.

دوسری وجہ مشین کے اندر موجود بئیرنگ میں زنگ لگنا ہوتی ہے. ان پر بھی گریس یا تیل لگایا جاسکتا ہے. ان بئیرنگز کو بئیرنگ پلر کی مدد سے تبدیل بھی کیا جاسکتا ہے.

Washing Machine Ki Service

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Washing Machine Ki Service and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Washing Machine Ki Service to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   977 Views   |   22 Apr 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 May 2024)

واشنگ مشین بہت شور کرتی ہے اور چلتے چلتے رک جاتی ہے تو۔۔ جانیں گھر میں رکھی صرف ایک چیز سے واشنگ مشین نئی جیسی کرنے کا طریقہ

واشنگ مشین بہت شور کرتی ہے اور چلتے چلتے رک جاتی ہے تو۔۔ جانیں گھر میں رکھی صرف ایک چیز سے واشنگ مشین نئی جیسی کرنے کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ واشنگ مشین بہت شور کرتی ہے اور چلتے چلتے رک جاتی ہے تو۔۔ جانیں گھر میں رکھی صرف ایک چیز سے واشنگ مشین نئی جیسی کرنے کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔