bachon ki khansi ka ssan ilaj

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your bachon ki khansi ka ssan ilaj regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for bachon ki khansi ka ssan ilaj enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your bachon ki khansi ka ssan ilaj experience. At Zubaida Apa Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

bachon ki khansi ka ssan ilaj
Posted By: humaira 1098 Views 0 Comments Aug 03, 2023


بدلتے موسم کا سب سے زیادہ اثر بچوں پر ہوتا ہے کیونکہ ان کا مدافعتی
نظام کمزور ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ نزلہ، کھانسی اور بخار جیسی بیماریوں کا جلد شکار ہوجاتے ہیں۔

بچوں کو ہونے والے وائرل فلو اور فیور تو پھر بھی ٹھیک ہوجاتے ہیں لیکن کھانسی جلدی پیچھا نہیں چھوڑتی جس کی وجہ سے بچہ بے چین رہتا ہے اور کھانستے کھانستے سینے میں درد بیٹھ جاتا ہے۔
ایسے میں زبیدہ آپا نے ایک بہت ہی زبردست نسخہ بتایا تھا، جو بچوں کی کھانسی ٹھیک کرنے میں آُپ کی مدد کرسکتا ہے، تو آئیے جانتے ہیں

بچوں کی کھانسی دور کرنے کا نسخہ:

ایک برتن میں 1 کپ سرسوں کا تیل، 4 جوئے لہسن کے (چھلکے سمیت)، تھوڑی سی ہلدی اور کچھ دانے اجوائن کے شامل کرکے اسے اتنا پکائیں کہ لہسن کالے ہوجائیں۔

پھر اسے چھان کر ٹھنڈا کر لیں اور روزانہ رات کو بچے کے سینے اور پسلیوں پر لگا کے مالش کریں، مالش کرنے کے بعد بنیان پہنا دیں
ایک بات کا خیال لازمی رکھیں کہ تیل لگانے کے بعد بچے کو سیدھا اے سی یا پنکھے کے نیچے مت سلائیں۔
اسکے علاوہ روزانہ رات میں بچے کے تلوے پر ویکس لگانے سے بھی آرام آئے گا اور کھانسی ٹھیک ہونے میں مدد ملے گی۔

In Zubaida Apa Totkay section you can check bachon ki khansi ka ssan ilaj in most easiest way. Find bachon ki khansi ka ssan ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find bachon ki khansi ka ssan ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of bachon ki khansi ka ssan ilaj.

Reviews & Comments
jpg