deemak bhagane ka tarika

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your deemak bhagane ka tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for deemak bhagane ka tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your deemak bhagane ka tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

deemak bhagane ka tarika
Posted By: salwa 16562 Views 0 Comments Aug 05, 2023

دیمک ایک ایسی بلا ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے آپ کے لکڑی کے فرنیچر اور دیواروں کو تباہ و برباد کر دیتی ہے۔ ایک بار اگر گھر کے کسی حصے یا چیز میں دیمک لگ جائے تو وہ اسے اندر سے بلکل کھوکھلا اور بے کار کردیتی ہے، اسلیئے وقت رہتے اس کا مناسب حل تلاش کرنا بہت ضروری ہے ورنہ یہ نقصان کا باعث بن جاتی ہے۔

دیمک کے خاتمے کیلیئے لوگ ہزاروں روپے خرچ کردیتے ہیں جس سے کبھی تو فائدہ ہوتا ہے اور کبھی پیسے ضائع چلے جاتے ہیں۔ ایسے میں پریشان مت ہوں کیونکہ آج ہم آپ کو بابا فوڈ کا بتایا ہوا ایک سستا اور بہترین نسخہ بتانے جارہے ہیں، جو اس مصیبت سے آپ کے گھر کو نجات دلانے میں مدد کرسکتا ہے۔

دیمک ختم کرنے کا طریقہ:
۔ آپ کو دیمک مار اسپرے بنانے کیلیئے صرف 2 چیزوں کی ضرورت ہے

1۔ تمباکو کے پتے ایک بڑی مٹھی بھر کے

2۔ مٹی کا تیل 100 ملی گرام
۔ ایک کانچ کی بوتل میں تمباکو کے پتوں کو ڈال کر پانی بھر دیں اور رات بھر کیلیئے ڈھکن لگا کے چھوڑ دیں۔
۔ پانی پورا منہ تک نہیں بھرنا ہے آدھی بوتل کھالی رکھیں۔
۔ اگلی صبح تمباکو کو چھان کر پانی علیحدہ کردیں اور اس میں مٹی کا تیل ملا کر ایک اسپرے بوتل میں بھر دیں۔

۔ اب جہاں جہاں بھی دیمک لگی ہو وہاں وہاں آپ اس محلول کا اسپرے کریں۔
۔ 1 ہفتہ اس اسپرے کو استعمال کریں انشاء اللّٰہ سالوں تک دیمک سے چھٹکارہ مل جائے گا۔


In Gharelo Tips and Totkay section you can check deemak bhagane ka tarika in most easiest way. Find deemak bhagane ka tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find deemak bhagane ka tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of deemak bhagane ka tarika.

Reviews & Comments
jpg